🇵🇰Deen 🇵🇸 Vision🇧🇩
🇵🇰Deen 🇵🇸 Vision🇧🇩
June 11, 2025 at 10:57 AM
*Student feedback* ✨🫀♥️ *یہ جملے بتاتے ہیں کہ ہم صحیح راستے پر ہیں✍🏻🥹💗* *جب آپ خود کے ساتھ مخلص ہوں، نیت سچی ہو اور راہنما اچھا مل جاۓ تو راستے خود آسان ہو جاتے ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سِکھانا نہیں، بلکہ آپ کو ایک ہنر فراہم کرنا ہے💯* *یہ ہمارے اسٹوڈنٹس کی گواہی ہے جنہوں نے صرف موبائل سے وہ کچھ سیکھا، جس کا خواب بھی مہنگے کمپیوٹرز کے بغیر ممکن نہ لگتا تھا۔👨🏻‍💻🔍* *ہنر کبھی ضائع نہیں جاتا سیکھیں اور آگے بڑھیں!✨🎓🚀*
Image from 🇵🇰Deen 🇵🇸 Vision🇧🇩: *Student feedback* ✨🫀♥️   *یہ جملے بتاتے ہیں کہ ہم صحیح راستے پر ہیں✍...
❤️ 👍 😔 4

Comments