
🇵🇰Deen 🇵🇸 Vision🇧🇩
June 12, 2025 at 12:52 AM
اعلی حضرت امام احمد رضا خان قادری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:
*عشاق کی عادت ہے کہ جب وہ کسی جمیل باعزت کی کوئی خوبی سنتے ہیں فورا ان کی نظر اپنے محبوب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف جاتی ہے🫀♥️*
(فتاویٰ رضویہ 214/30)
❤️
👍
💝
🖤
🤍
26