
Molana zubair ahmad siddiqiui
May 19, 2025 at 06:41 PM
قومی اسمبلی کے بعدآج سینٹ سے اٹھارہ سال سے کم عمرمیں نکاح کوجرم قراردینے کاخلاف شریعت بل منظورکرکے غیرملکی قوتوں کوخوش اوراللہ رسول کوناراض کیاگیا۔اس بل کو جمعیت علماء اسلام کے پارلیمینٹیرین کے مطالبہ کے باوجوداسلامی نظریاتی کونسل کے پاس بھی نہیں بھیجاگیا۔
اٹھارہ سال سے کم عمری میں نکاح کی بحث عاجزکی نئی کتاب نقوش ایل بیت میں ملاحظہ فرمائیں۔ذیل میں مذکورتحریرمیں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنھاسمیت متعددصحابہ وتابعین کاذکرموجودہے جواس بل کی ذدمیں ہیں۔ضرورپڑھئے۔
❤️
👍
5