PTI NA-71 (PP-46 / PP-47)
PTI NA-71 (PP-46 / PP-47)
May 17, 2025 at 11:03 AM
گزشتہ اڑھائی سال میں پاکستانیوں نے جتنی تکالیف ،جبر برداشت کیا ان پر بھی سیز فائر ہونا چاہیے، 25 کروڑ عوام کے منتخب وزیراعظم کے ساتھ بھی سیز فائر ہونا چاہیے ملک میں یہ فسطائیت کا دور ختم ہونا چاہیے۔ اے ٹی سی کورٹ لاہور کے باہر چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ میڈیا گفتگو کرتے ہوئے، #releaseimrankhan
👍 4

Comments