
PTI NA-71 (PP-46 / PP-47)
May 19, 2025 at 05:34 PM
ذاتی انا، اختلافات، سیاست، سب کچھ ایک طرف۔
اب وقت ہے صرف پاکستان کے لیے سوچنے کا، ملک مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے۔
ہمیں ایک قوم بن کر اس کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا۔
645 دن سے ناحق قید میں مخدوم شاہ محمود قریشی،
دل کی تکلیف سہہ کر بھی آج عمران خان کے ساتھ نظریے کی دیوار بنے کھڑے ہیں، ایسی وفا تاریخ کم دیکھتی ہے۔
#releasesmq
❤️
👍
🫀
6