PTI NA-71 (PP-46 / PP-47)
PTI NA-71 (PP-46 / PP-47)
May 30, 2025 at 09:53 AM
*عظیم الشان جلسہ* *چلو چلو نشاط ٹریڈ سینٹر کلاک ٹاور سمبڑیال چلو آج 30 مئی بروز جمعہ شام 7 بجے* پاکستان تحریک انصاف آج 30 مئی بروز جمعہ بعد نماز مغرب شام 7 بجے نشاط ٹریڈ سینٹر کلاک ٹاور پر عظیم الشان جلسے کا انعقاد کر رہی ہے جس میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت سمیت دیگر قائدین خطاب کریں گے ۔ حلقے کی عوام اور کارکنان سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے ۔ *انشاءاللہ ایم پی اے فاخر نشاط گھمن* *انتخابی نشان ڈھول* *ٹھپے پہ ٹھپہ ڈھول پہ ٹھپہ* #releaseimrankhannow #fakhir_nishat_ghumman #pp52 #inshallah_mpa #sambrial #na74 #byelection
❤️ 👍 2

Comments