PTI NA-78 (PP - 60 / PP - 61 / PP - 63)
PTI NA-78 (PP - 60 / PP - 61 / PP - 63)
June 3, 2025 at 03:13 AM
انصافینز کارنر! **حقیقی آزادی** کی جدوجہد میں آپ کا کردار کتنا اہم ہے — آئیے اسے سب کے ساتھ شیئر کریں! ہم عموما ٹویٹر پر آپ سے بات چیت کرتے آئے ہیں۔ لیکن اس بار Insafians Corner - Video اوپن زوم ویڈیو کال** پر آپ ہمیں زوم کال کے زریعے پر جوائن کریں گے اور اپنی کہانی، جدوجہداور گزشتہ تین سالوں میں تحریک میں اپنے کردار کی کہانیاں ہمارے ساتھ شئیر کریں گے۔ 🗓 **تاریخ:** منگل، 3 جون 🕘 **وقت:** رات 9 بجے (پاکستانی وقت) 📍 **پلیٹ فارم:** Zoom (لنک جلد شیئر کیا جائے گا) چاہے آپ نے جلسوں میں شرکت کی ہو، سوشل میڈیا پر آواز اٹھائی ہو یا پسِ پردہ تحریک سے وفا نبھائی ہے، آپ کی کہانی اہم ہے، آپ کا کردار اہم ہے: کیونکہ آپ ہیں اپنے کپتان کے نظریئے کے امین! دنیا کو بتائیں کہ حقیقی آزادی میں آپ کا کیا کردار رہا اور آپ نے اس کے لیے کیا قربانیاں دیں! 🔴 Zoom لنک جلد دستیاب ہوگا 📡 لائیو: X | انسٹاگرام | فیس بک | یوٹیوب
Image from PTI NA-78 (PP - 60 / PP - 61 / PP - 63): انصافینز کارنر!  **حقیقی آزادی** کی جدوجہد میں آپ کا کردار کتنا اہم ہے...
👍 1

Comments