RTN_BALOCHISTAN
RTN_BALOCHISTAN
June 10, 2025 at 04:24 PM
*بلوچ نے بندوق کے زور پر فیصلہ کرایا تو پشتون کیا کرینگے؟پشتونوں کو متحد ہونا ہوگا* *عمران خان کے اسمبلی ممبران مخلص ہو تو فوری رہائی ہوسکتی ہے۔۔۔ہمیں مجبور نہ کریں کہ۔۔ پاکستان کو آئین اور قانون کےبغیر نہیں چلایا جاسکتا* *پاکستان میں اس وقت ایک غیر آئینی حکومت ہےپی ٹی آئی نے الیکشن جیتا تو انہیں جیلوں میں ڈال دیا* *پاکستان ہندوستان کے ساتھ جنگ کے باوجود کاروبار کر رہا ہے لوگ ہمار رزق کے دروازے بند کرنا چاہتے ہیں* *ہم پاکستان میں جمہویت اور آئین کے تحت زندگی گزارنا چاہتے ہیں* *محمود اچکزئی نے طبل جنگ بجا ڈالا ۔۔زیارت جلسے سے سخت ترین خطاب ‘ پی ٹی آئی کو بھی خبردار کردیا ۔۔ایسا خطاب پہلے کھبی نہیں سنا ہوگا* *زیارت ‘ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کا جلسہ عام ‘ چیئرمین پشتونخوا میپ اور سربراہ اپوزیشن الائینس پاکستان محمود خان اچکزئی کا پاکستان کی سیاسی صورتحال پر اہم خطاب*
Image from RTN_BALOCHISTAN: *بلوچ نے بندوق کے زور پر فیصلہ کرایا تو پشتون کیا کرینگے؟پشتونوں کو مت...

Comments