RTN_BALOCHISTAN
RTN_BALOCHISTAN
June 11, 2025 at 09:55 AM
شیرانی : ضلع شیرانی کے علاقے شین غر میں زیتون کے جنگلات میں آگ لگ گئی۔۔ مقامی ذرائع شیرانی : ثپر پہاڑ میں زیتون کے جنگلات میں گزشتہ رات سے آگ لگ گئی ہے۔۔ مقامی ذرائع شیرانی: محکمہ جنگلات کے اہلکار غائب ، لوگ اپنی مدد آپ آگ بجھانے میں مصروف ۔۔ مقامی ذرائع شیرانی: ہوا کی شدت کی وجہ سے آگ مزید پھیل رہا ہے ۔۔ مقامی ذرائع شیرانی: محکمہ جنگلات، صوبائی حکومت ، پی ڈی ایم اے زیتون کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے اقدامات کریں ، مقامی لوگوں کا مطالبہ ۔

Comments