RTN_BALOCHISTAN
RTN_BALOCHISTAN
June 12, 2025 at 03:55 PM
*قلات* *قدرت کی جانب سے وقت اور حالات بدلنے میں دیر نہیں ریاست قلات کی یہ وہ جگہ ہے جہاں موجودہ ڈپٹی کمشنر قلات رہائش پذیر ہے جبکہ ایک زمانہ میں ریاست قلات کا وزیر اعظم ہاؤس ہوا کرتا تھا اس زمانہ وزیر قلات جسے خان آف قلات کے نام سے پکارا جاتا تھااس زمانے اس ہائوس کے اردگرد کوئی مکھی بھی پر نہیں مارسکتا یہ موجودہ حکمرانوں کے لئے ایک معجزہ اور عبرت حیرت کی بات ہے کیونکہ اصل طاقت اور جاہ و جلال صرف اللہ تعالیٰ کی قائم و دائم رہےگی باقی تمام سائنسی یا انسانی* *طاقتیں ہیں انہیں جلد فنا ہونا ہے۔ کسی شاعر نے خوب کہا ہے۔* *جگہ جی لگانے کی یہ دنیا نہیں* *عبرت کی جگہ ہے یہ تماشہ نہیں۔*
Image from RTN_BALOCHISTAN: *قلات* *قدرت کی جانب سے وقت اور حالات بدلنے میں دیر نہیں ریاست قلات کی...
😢 👍 3

Comments