
ÄمـــــjäD Äــــنjüم
May 21, 2025 at 02:07 AM
جب بھی تمہاری نماز قضا ہو جائے
اور تم اسے نہ پڑھ سکو،تو یہ نہ سوچو کہ تمہیں نماز پڑھنے کا وقت نہیں ملابلکہ یہ دیکھو کہ تم سے کون سا گناہ سرزد ہواجس کی وجہ سے اللہ نے نہیں چاہاکہ تم اس کے سامنے کھڑے ہو!
شہید نوید صفری
😢
👍
💯
😂
😭
🥺
8