ÄمـــــjäD Äــــنjüم
ÄمـــــjäD Äــــنjüم
May 28, 2025 at 10:01 AM
🗓 *آج رات | ماہ ذوالحجہ کے اعمال میں پہلے عشرے کی نہایت مختصر و تاکیدی نماز* ماہ ذوالحجہ کی پہلی رات (29 یا 30 ذیقعدہ کا دن گزار کر مغرب) سے لے کر*( عید قربان کی رات تک ہر رات نماز مغرب اور عشا کے درمیان *دو رکعت نماز* درج ذیل طریقے کے مطابق پڑھی جائے تو *اس کا ثواب اعمال حج میں حاجیوں کے ساتھ شریک ہونے کے برابر ہے:* ہر رکعت میں سورہ حمد اور سورہ توحید کے بعد سورہ اعراف کی آیت نمبر 142 پڑھی جائے: *وَ وَاعَدْنَا مُوسَیٰ ثَلَاثِینَ لَیلَةً وَأَتْمَمْنَاهَا بِعَشْرٍ فَتَمَّ مِیقَاتُ رَ‌بِّهِ أَرْ‌بَعِینَ لَیلَةً وَ قَالَ مُوسَیٰ لِأَخِیهِ هَارُ‌ونَ اخْلُفْنِی فِی قَوْمِی وَأَصْلِحْ وَلَا تَتَّبِعْ سَبِیلَ الْمُفْسِدِینَ۔* (ترجمہ اور ہم نے موسٰی علیھ السّلام سے تیس راتوں کا وعدہ لیا اور اسے دس مزید راتوں سے مکمل کردیا کہ اس طرح ان کے رب کا وعدہ چالیس راتوں کا وعدہ ہوگیا اور انہوں نے اپنے بھائی ہارون علیھ السّلام سے کہا کہ تم قوم میں میری نیابت کرو اور اصلاح کرتے رہو اور خبردار مفسدوں کے راستہ کا اتباع نہ کرنا) •┈┈••✾❀🕊💓🕊❀✾••┈┈• 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼 ♥️ ♻️ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ `Click the link below and press the Follow button in the corner. Share with friends, family, and groups. Thank you!` https://whatsapp.com/channel/0029VaGuOIY2P59ehFi9Ez1Q
❤️ 3

Comments