
INTEKHAB
June 4, 2025 at 04:23 PM
آج صوبائی اسمبلی نے ’انسداد دہشت گردی بلوچستان ترمیمی بل‘ منظور کرلیا وزیراعلی سرفراز بگٹی کا کہنا کہ اس بل کے بعد لاپتہ افراد کا مسئلہ حل ہوجائے گا اتنے اہم بل کے دن بھی اپوزیشن لیڈر غیر حاضر رہے
اپوزیشن میں سے صرف نیشنل پارٹی کے خاتون ایم پی اے نےبل کیخلاف واک آوٹ کیا مولانا ہدایت الرحمان کو بل سے متعلق خدشات ہیں https://www.youtube.com/watch?v=NJ18HdYuCRY