دور حاضر کے فتنے
May 21, 2025 at 04:52 PM
❞ اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے ❝
سیکولر طبقات نے یہ ذہنی پراگندی عام کر رکھی ہے کہ "اسلامی قانون محض سزائیں ہیں۔ "
سزائیں دنیا کے ہر قانون میں نظامِ عدل کا ایک حصہ ہوتی ہیں جن کے اطلاق ہی عدل کے قیام کے امکانات پیدا ہوتے ہیں۔ جبکہ قانونِ شریعت اپنی تمام تر وسعت و جلال کے ساتھ عدل کے قیام کو ممکن بناتا ہے۔ اس میں تقسیم وسائل کا عدل ہے، معاشرتی عدل بھی ہے، اور سیاسی و معاشی عدل بھی!
اسلام_کے_علاوہ_ہر_نظام_ظلم_ہے
