دور حاضر کے فتنے
May 22, 2025 at 04:26 AM
جمہوریت کی اصل بنیاد ہی یہی ہے کہ وہ فتنے برپا کرنےکا پلیٹ فارم اور قانونی حق مہیا کرتی یے۔ ویسےاگر پاکستان پرمسلط ٹولہ اپنےامریکی و مغربی خداؤں کی نقالی نہ کرتاجمہوریت نہ اپناتا بلکہ روسی وچینی کمیونزم اپنالیتاتو کیا تب بھی ہم اسلامی جمہوریت کی مانند اسلامی کمیونزم ایجاد کرتے؟
Image from دور حاضر کے فتنے: جمہوریت کی اصل بنیاد ہی یہی ہے کہ وہ فتنے برپا کرنےکا پلیٹ فارم اور قا...
💯 1

Comments