دور حاضر کے فتنے
May 26, 2025 at 05:26 AM
اس قرآن کو صرف چوم کر غلاف میں رکھ دینے والی کتاب مت سمجھو ، رب کعبہ کی قسم یہ رب کا کلام ایک عظیم معجزہ ہے،بدنصیبی یہ ہے معجزہ آپ کے گھر میں ہے اور آپ اسے باہر تلاش کررہے ہو
خوبصورت ربّ فرماتے ہیں:
" ہم اس قرآن کو اگر پہاڑوں پہ اتارتے تو وہ ہماری خشیت سے ریزہ ریزہ ہوجاتے
اور
ہم نے موسٰی کو اپنی تجلی دکھانے کیلئے کوہ طور کی طرف نظر دھرانے کو کہا،کوہ طور پہ ہم نے اپنی تجلی ڈالی تو وہ ریزہ ریزہ ہوگیا "
معلوم ہوا ربّ کا قرآن کوئی عام کلام نہیں یہ رب کے منور وجود سے نکلا ہوا کلام ہے،
جو تاثیر تجلی الٰہی کی ہے وہی تاثیر قرآن مقدس کی ہے
سو اے عقل رکھنے والو !!!
اس مبارک کلام کو اپنے دلوں میں جگہ دو ،اسکو سمجھنے و اسکا فہم حاصل کرنے کی جستجو میں لگ جاؤ اور زمین پہ اس کے نظام کو نافذ کرنے کیلئے مسلح جدوجھد کرو،یہ جدوجھد کرتے کرتے لہو کی سرخی میں بھیگ جاؤ پھر زخموں سے چور جسم لئے ربّ کی محبت میں فنا ہوجاؤ ،فنا ہو کر ہمیشہ کیلئے بقا ہوجاؤ،یہی تو جنان الخلد کے سوداگروں کا نشہ ہے
#دعوت____عمل
#فہم__________قرآن
#ہجرة_____شهادة____جنة
❤️
1