Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
June 12, 2025 at 11:04 AM
‏عمران خان کی آزادی کا مطلب ہے ظالم نظام کی شکست، انصاف کی جیت، قانون کی بالا دستی، ہر ظلم کا حساب اور آزاد اور خوشحال پاکستان۔ اپنے ہاتھ کی انگلیوں پر گنے مسائل کو مکا بنا کر فوکس خان کی رہائی۔ تو پھر آؤ ۔۔ کر گزریں ‎#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
❤️ 5

Comments