Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
June 12, 2025 at 12:32 PM
*🚨پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے صدر ملک تیمور مسعود کی ہدایت پر، سابق ناظم ضلع مری سردار سلیم خان اور سینئر نائب صدر شمالی پنجاب سردار منصور عباسی کی زیرِنگرانی مری اور خیبرپختونخواہ کے سنگم پر ضلع مری کا ایک اہم جلسے کا انعقاد کیا گیا۔*
❤️ 😂 2

Comments