Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
June 12, 2025 at 06:43 PM
*‏بغیر عوام کے اعتماد کے کسی ملک کی معیشت چلانا ناممکن ہے جو کہ پچھلے تین سال میں پاکستان کی بدحالی نے ثابت کیا ہے۔ تین سال سے پاکستان مسلسل منفی گروتھ کا شکار ہے یہ پچیس کروڑ عوام کے ساتھ سنگین جرم ہے،انڈیا 7 فیصد گروتھ سے بھی کراس کرگیا ہے، بنگلہ دیش نے خونی انقلاب کے بعد بھی 4 فیصد گرو کیا، سری لنکا نے خونی انقلاب کے باوجود 5 فیصد گرو کیا، ایتھوپیا اور افریقہ میں 6.50 فیصد گروتھ ہوئی،کیا پاکستان ان ملکوں سے گیا گزرا ہے کیا پاکستان کی عوام یا اس کے صنعتکاروں میں ٹیلنٹ نہیں ہے؟ نہیں یہ محض ناقص حکومتی پالیسیوں اور عوامی اعتماد کا نہ ہونا ہے ۔ اسامہ میلا* *AS*👆🏿

Comments