
Pti Official Punjab Channel
June 12, 2025 at 07:10 PM
*یہ حکومت ایک نحوست کے طور پر پچھلے تین سال سے پاکستان کے عوام پر مسلط ہے۔ لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعت مسلسل تین سال سے نیچے ہی جارہی ہے، جس کی وجہ سے ہنرمند لیبر ملک سے باہر جارہی ہے، جب نوکریوں کے مواقع نہیں ہونگے انڈسٹری بند ہوگی تو لوگ ملک چھوڑ کر جائیں گے۔۔۔ 1947 کے بعد سب سے بڑی ہجرت کے ذمہ دار یہ نااہل حکمران ہیں۔*
*شیخ وقاص اکرم*
*AS*👆🏿
👍
4