ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
June 2, 2025 at 03:02 AM
‏السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ. صبح بخیر زندگی ہماری تمام پریشانیوں کی وجہ مقدر سے زیادہ چاہنا، وقت سے پہلے چاہنا، اور قناعت پسندی کی کمی ہے... حالانکہ ہم یہ سمجتهے اور جانتے ہیں کہ دنیا نصیب سے، اور آخرت محنت سے ملتی ہے۔ لیکن ہم، محنت دنیا کے لئے اور آخرت کو نصیب پر چھوڑ دیتے ہیں. اللہ تعالٰی ہم سب کو فکر و عمل کی توفیق دے، ہمیں قناعت پسندی اور آخرت کے لئے محنت کرنے اور عزت والی ذندگی عطا فرما، ہر قدم پر ہماری رہنمائی، اصلاح اور حفاظت فرما۔ بیشک تو بڑا مہربان اور ہدایت دینے والا غفورالرحیم ہے۔ *آمین یارب العالمین*

Comments