ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
June 2, 2025 at 10:22 AM
اتر پردیش کے مہاراج گنج میں کئی دہائیوں پرانی مسجد کو گاؤں والوں اور مسجد کمیٹی نے انتظامیہ کی جانب سے غیر قانونی قرار دیتے ہوئے نوٹس جاری کرنے کے بعد منہدم کردیا۔ انتظامیہ کا الزام ہے کہ یہ سرکاری اراضی پر تعمیر کیا گیا تھا۔

Comments