ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
June 2, 2025 at 10:31 AM
پھر نہ کہنا مجھے خبر نہ تھی۔ موجودہ حالات کے پیشِ نظر مدارس کے ذمہداران کو چاہئیے کہ مدرسہ میں تعلیم حاصل کرنے والے ہر طالب علم کو پرائیویٹ سے دسویں اور بارہویں ضرور کرائیں، خواہ اسٹیٹ بورڈ سے یا مرکزی (CBSC) بورڈ سے۔ یہ وقت کی اہم اور اشد ضرورت ہے ۔ خیر اندیش تاج محمد ازہری دہلی
👍 2

Comments