ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
June 4, 2025 at 11:55 AM
اندور کے ڈاکٹر اظہار منشی کے چار منزلہ مکان کو میونسپل کارپوریشن نے دھماکے سے اڑا دیا۔ اندور میونسپل کارپوریشن نے الزام لگایا کہ مکان نقشہ کے خلاف بنایا گیا ہے۔ جبکہ اظہار نے الزام لگایا کہ نقشہ پاس ہونے کے بعد میونسپل کارپوریشن کے ملازمین 10 لاکھ روپے مانگ رہے تھے۔ اس نے کچھ دن پہلے 5 لاکھ روپے دئے تھے۔ وہ باقی رقم مانگ رہے تھے۔ ادائیگی نہ کرنے پر گھر کو دھماکے سے اڑا دیا۔ جبکہ معاملہ ہائی کورٹ میں زیرسماعت ہے۔

Comments