
ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
June 5, 2025 at 05:03 AM
ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ وبرکاتہ
اے میرے پروردگار اللہ آج یوم عرفا
حج اس لئے آج کا دن بہت افضل ہے اے اللہ آج تو دعاؤں کو رد نہیں کرتا اس لئے آج ہم سب کی دعا ہے ہم بے بس و ناتواں ہیں اور تیری ذات کبریائی کے محتاج ہیں.اے اللہ اپنے کرم سے ہماری تمام بیماریوں ،پریشانیوں ،مصیبتوں، آفتوں ، بلاؤں ، فکروں اور غموں کو دور فرما کر ہمیں جسمانی ، روحانی ، قلبی و ذہنی صحت ، سکون ، تندرستی اور خوشیاں نصیب فرما. یااللہ ھماری دعاوں کو قبول فرما لے اور ہمیں تیری ذاتِ پاک کی شکر گزاری کی توفیق عطا فرما اللہ پاک جن کے والدین حیات ہیں انہیں صحت و تندرستی ذہنی جسمانی اور روحانی سکون عطا فرما اور جن کے والدین اس دنیا سے جا چکے ہیں ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے
آمِــــــيْن_يَــارَبَّ الْعَالَمِـــــــــيْنَ
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#يوم_الترويه
#فلسطین
