
ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
June 9, 2025 at 08:43 AM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ سبکو عید کا تیسرا دن مبارک ہو
جانور کےساتھ انا، نفرت، حسد، بغض، کینہ، تکبر، جھوٹ، لالچ، ملاوٹ، غیبت، دھوکہ، منافقت، تعصب، فساد، ظلم، اور فرقہ واریت کو بھی قربان کریں۔!!
#عيد_الأضحى_المبارك
