ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
June 10, 2025 at 03:47 AM
”ہر غیر شادی شدہ نوجوان لڑکا _ لڑکی ایک دوسرے کی طلب رکھتے ہیں _____ یہ فطری اور قدرتی ضرورت ہے۔“ لہٰذا والدین اور بزرگانِ خانہ کو چاہیے کہ اپنے بالغ بچوں کی شادی کا بندوبست کریں ___ تاکہ یہ فطری خواہش صحت مند اور برے راستے سے بچ کر پوری ہو۔“ 📿 نکاح ناصرف شرعی فریضہ ہے ___ بلکہ معاشرتی تحفظ بھی۔“

Comments