ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
June 11, 2025 at 11:56 AM
آٹا دال چاول تیل کی قیمت کوئی ان سے پوچھے ۔ جو اسرائیلی افواج کی فائیرنگ میں جان پر کھیل کر اپنے گھر والوں کے لئے اناج لینے گئے ہیں ۔ ان شاء اللہ وقت ضرور بالضرور آئے گا ۔ اور اسی دنیا میں ان ظالموں سے حساب لیا جائیگا ۔