Hejaz e Moqaddus Travels Group (HMTG) Hajj & Umrah
May 28, 2025 at 08:01 PM
*زیارات مدینہ منورہ*
وہ حجاج کرام جو نسک الحجرہ ہوٹل میں قیام پزیر ہیں ان کوُمطلع کیا جاتا ھے کہ مدینہ منورہ کے مقدس مقامات کی زیارات کے لئیے کل بروز جمعرات صبح 7:45 پر روانگی ہوگی، آپ سے گزارش ھے کے وقت کی پابندی کے ساتھ کل صبح گراونڈ فلور پر موجود رہیں۔
انتظامیہ: حجاز مقدس ٹریول گروپ
👍
❤️
5