
Hejaz e Moqaddus Travels Group (HMTG) Hajj & Umrah
574 subscribers
Verified ChannelAbout Hejaz e Moqaddus Travels Group (HMTG) Hajj & Umrah
Hajj & Umrah Services (PAKISTAN, UAE, UK, USA, CANADA) Pioneer of Azizia Hajj Packages in Pakistan. Private Hajj Group Hajj 2025
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

روانگی مدینہ ائیرپورٹ 19 جون مندرجہ زیل فلائٹ نمبر کے حجاج جو مدینہ میں موجود ہیں، اپنا سامان کل صبح 11:00 بجے تک ہوٹل کے گراونڈ پر پہنچائیں، آپکی گاڑی 02:00 بجے مدینہ ائیرپورٹ روانہ ہوجائیگی۔ *SV 3704* نوٹ: *آپ تمام حجاج کرام سے گزارش ھے کہ فجر میں ہی روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری فرما لیجیئے، ظہر کی نمازحرم کے فرش پر باہر ہی ادا کیجیے اندر جانے کی کوشش نہ کریں، بسیں مقررہ وقت پر ائیرپورٹ روانہ ہوجائینگی۔* *ہینڈ کیری* 👇 مدینہ ائیرپورٹ پر ہینڈ کیری پالیسی انتہائی سخت ھے، صرف ایک ہینڈ کیری جس کا وزن 8 کلو سے زیادہ نہ ہو ساتھ لے کر جانے کی اجازت ھے۔ انتظامیہ: حجاز مقدس ٹریول گروپ

روانگی مدینہ ائیرپورٹ 19 جون مندرجہ زیل فلائٹ نمبر کے حجاج جو مدینہ میں موجود ہیں، اپنا سامان کل صبح 10:30 بجے تک ہوٹل کے گراونڈ پر پہنچائیں، آپکی گاڑی 12:45 بجے مدینہ ائیرپورٹ روانہ ہوجائیگی۔ *FZ 898* نوٹ: *آپ تمام حجاج کرام سے گزارش ھے کہ فجر میں ہی روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری فرما لیجیئے، ظہر کی نمازحرم کے فرش پر باہر ہی ادا کیجیے اندر جانے کی کوشش نہ کریں، بسیں مقررہ وقت پر ائیرپورٹ روانہ ہوجائینگی۔* *ہینڈ کیری* 👇 مدینہ ائیرپورٹ پر ہینڈ کیری پالیسی انتہائی سخت ھے، صرف ایک ہینڈ کیری جس کا وزن 8 کلو سے زیادہ نہ ہو ساتھ لے کر جانے کی اجازت ھے۔ انتظامیہ: حجاز مقدس ٹریول گروپ

سعودی حکومت کیجانب سے اس وقت حجاج کرام کے لئے بار بار یہ ہدایات جاری ہو رہی ھے کہ اس وقت گرمی کی شدید لہر مملکت میں داخل ہو رہی ھے، لہذہ حجاج کرام سے گزارش ھے کہ بلا ضرورت یا کھلے سر دہوپ میں نہ نکلیں، چھتری کا استعمال کریں، باہر سے اکر ایکدم ٹھنڈہ پانی نہ پئیں۔

*ریاض الجنہ حاضری* نسک الحجرہ اور المرجان ہوٹل میں قیام پزیر خواتین و حضرات کو اطلاع دی جاتی ھے کل 15 جون، بروز اتوار ریاض الجنہ حاضری کے لئیے نیچے دیے گئے شیڈیول کے مطابق ہوٹل کے گراونڈ فلور پر موجود رہیں،گروپ کی صورت میں حاضری کا اجازت نامہ ایکُ ہی بار ملتا ھے، تاخیرُکی صورت میں آپ حاضری سے محروم رہ سکتے ہیں۔ مرد حضرات: شام 05:00 خواتین: رات 10:00 انتظامیہ: حجاز مقدس ٹریول گروپ

*زیارات مدینہ منورہ* وہ حجاج کرام جو *نسک الحجرہ اور المرجان ہوٹل* میں قیام پزیر ہیں ان کوُمطلع کیا جاتا ھے کہ مدینہ منورہ کے مقدس مقامات کی زیارات کے لئے مورخہ 16 جون بروز پیر صبح 7:30 بجے روانگی ہوگی، آپ سے گزارش ھے کے وقت کی پابندی کے ساتھ نسک الھجرہ ہوٹل کے گراونڈ فلور پر موجود رہیں۔ انتظامیہ: حجاز مقدس ٹریول گروپ

Those pilgrims who have reached Makkah and Madinah and have purchased Saudi SIM cards are requested to share their numbers in their groups so that we can save them with us. Team HMTG

*Attention Hujjaj!* Attention all Hujjaj with flights scheduled for 28th May: 1. Please arrive at the airport at least 4 hours before your flight time. 2. Ensure you have your Meningitis vaccination certificate with you. Note: If you have any confusion regarding your flight time so kindly contact us. Smooth journey ahead! Best regards. Team *HMTG* 00923008218582

*نماز کے لیے عزیزیہ سے حرم روانگی کے اوقات* حجاج کرامُ کو مطلع کیا جاتا ھے کہ عزیزیہ سے حرم شریف میں نماز کی ادائیگی کے لیے بس کی روانگی کے اوقات آپ سے شیئر کیے جا رھے ہیں، شکریہ دوپہر روانگی: دوپہر :02:30 واپسی: بعد نماز عشا 09:15 سے 09:30 انتظامیہ: حجاز مقدس ٹریولز گروپ (Transport Co-ordinator) 0591718826 Atif👈 0599123371 Yasir👈

*مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ روانگی* وہ حجاج کرام جو ہوٹل نسک البجرھ میں قیام پزیر ہیں اور انکی کل بروز جمعہ مکہ مکرمہ بزریعہ ٹرین روانگی ھے، ان سے گزارش ھے کہ کل صبح 10:00 بجے تک اپنا سامان گراونڈ فلور پر اتار دیں، آپکی بس 11:00 بجے ٹرین اسٹیشن کے لئیے روانہ ہوجائیگی۔ آپ سے گزارش ھے کہ احرام پہن کر بس میں سوار ہوں اور ٹرین اسٹیشن پہنچ عمرہ کی نیت کرلیں۔ انتظامیہ: حجاز مقدس ٹریول پاکستان