Hejaz e Moqaddus Travels Group (HMTG) Hajj & Umrah
Hejaz e Moqaddus Travels Group (HMTG) Hajj & Umrah
May 30, 2025 at 11:59 PM
حجاج کرام نو ٹ فرما لیں صبح 10:00 بجے عزیزیہ روانگی کے لئیے 👈 سوئس اوٹل والے حجاج کرام نے *1-* فلور پر پہنچنا ہوگا 👈 سوئس مقام والے حجاج کرام نے *2-* فلور پر پہنچنا ہوگا 👈 فیرماونٹ والے حجاج کرام نے *L1* فلور پر پہنچنا ہوگا۔ انتظامیہ: حجاز مقدس ٹریول پاکستان
👍 ❤️ 9

Comments