Hejaz e Moqaddus Travels Group (HMTG) Hajj & Umrah
Hejaz e Moqaddus Travels Group (HMTG) Hajj & Umrah
May 31, 2025 at 07:54 PM
*مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ روانگی* وہ حجاج کرام جو ہوٹل نسک البجرھ اور دلہ طیبہ میں قیام پزیر ہیں اور انکی کل بروز اتوار مکہ مکرمہ بزریعہ ٹرین روانگی ھے، ان سے گزارش ھے کہ کل صبح 10:00 بجے تک اپنا سامان گراونڈ فلور پر اتار دیں، آپکی بس 11:00 بجے ٹرین اسٹیشن کے لئیے روانہ ہوجائیگی۔ آپ سے گزارش ھے کہ احرام پہن کر بس میں سوار ہوں اور ٹرین اسٹیشن پہنچ عمرہ کی نیت کرلیں۔ انتظامیہ: حجاز مقدس ٹریول پاکستان
❤️ 👍 10

Comments