
Hejaz e Moqaddus Travels Group (HMTG) Hajj & Umrah
June 1, 2025 at 07:43 AM
01 جون اصلاحی بیان
عنوان: نبی مکرم ﷺ نے حج کیسے ادا کیا
ہوٹل اسکانت العزیزیہ میں قیام پزیر حجاج اکرام کو مطلع کیا جا تا ھے کہ *آج رات 10:30* ہوٹل کے R فلور پر حج سے متعلق نشست منعقد کی گئی ھے، جس میں علامہ مولانا طلحہ حیدری بیان فرمائینگے، تمام خواتین و حضرات سے شرکت کی درخواست ھے۔
انتظامیہ: حجاز مقدس ٹریولز گروپ
👍
❤️
14