Hejaz e Moqaddus Travels Group (HMTG) Hajj & Umrah
Hejaz e Moqaddus Travels Group (HMTG) Hajj & Umrah
June 1, 2025 at 08:08 AM
*2 جون انتظامی نشست* عنوان: *منٰی روانگی اور حج کے انتظامی معاملات* حجاج کرام کی راہنمائی کے لیئے منٰی روانگی اور دوران حج انتظامی معاملات کے حوالے سے ایک اہم نشست کل مورخہ 2 جون بروز پیر دوپہر *03:45* بجے ہوٹل اسکانت کے R فلور پر منعقد کی جارہی ھے، تمام خواتین و حضرات سے شرکت کی درخواست ھے۔ Team HMTG
👍 ❤️ 10

Comments