Hejaz e Moqaddus Travels Group (HMTG) Hajj & Umrah
June 3, 2025 at 08:23 AM
*03 جون حج تربیتی نشست*
ہوٹل اسکانت الرعزیزیہ میں قیام پزیز حجاج کرام کو مطلع کیا جاتا ھے کہ آج دوپہر 03:55 پر ہوٹل کے S فلور پر حج تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا ھے، جس سے علامہ مولانہ طلحہ حیدری بیان فرمائینگے، تمام خواتین و حضرات سے شرکت کی درخواست ھے۔
انتظامیہ: حجاز مقدس ٹریول گروپ
❤️
👍
12