Hejaz e Moqaddus Travels Group (HMTG) Hajj & Umrah
Hejaz e Moqaddus Travels Group (HMTG) Hajj & Umrah
June 9, 2025 at 02:19 PM
جدہ روانگی 🔟 جون فلائی دبئی کی پرواز *FZ 910* کے حجاج اپنا سامان آج رات *12:00* بجے تک ہوٹل اسکانت العزیزیہ کے گراونڈ فلورپر پہنچادیں، آپکی بسیں کل صبح *06:00* بجے جدہ روانہ ہوجائیگی۔ُ ان شاً اللہ نوٹ: بسوں کی لسٹیں آج رات بعد عشاَ گراونڈ فلور پر لگ جائینگی، اپنا سامان اپنی بس نمبر کے مطابق رکھیں۔ نماز فجر کے ساتھ ہی ناشتہ سے فارغ ہوجائیں۔ Team *HMTG*
❤️ 👍 8

Comments