
Hejaz e Moqaddus Travels Group (HMTG) Hajj & Umrah
June 12, 2025 at 05:46 PM
روانگی مدینہ ائیرپورٹ
13 جون
مندرجہ زیل فلائٹ نمبر کے حجاج جو مدینہ میں موجود ہیں، اپنا سامان کل صبح 09:00 بجے تک ہوٹل کے گراونڈ پر پہنچائیں، آپکی گاڑی 01:00 بجے مدینہ ائیرپورٹ روانہ ہوجائیگی۔
*FZ 898*
*SV 3738*
نوٹ:
آپ تمام حجاج کرام سے گزارش ھے کہ آج ہی روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری فرما لیجیئے
جمعہ کی نماز حرم کے فرش پر باہر ہی ادا کیجیے اندر جانے کی کوشش نہ کریں، کسی بھی طرح کی تاخیر آپکے لئے نقصان کا باعث بھی ہوسکتی ھے۔
❤️
👍
2