RAMZAN CONSULTANCY
RAMZAN CONSULTANCY
May 18, 2025 at 11:59 AM
*چاول|RICE* چاول کی بات کریں تو چاول سب سے پہلے خریداری کروائی ہے چاول کم سے کم دو ماہ کا مال ہاتھ میں رکھ کر چلیں اب آگے آگے ڈیمانڈ نکلتی رہے دو ماہ چاول کی سیل بھی اچھی رہے گی عید ہے پھر محرم ہے پھر ربیع الاول ان دنو میں ڈیمانڈ اچھی رہتی ہے ایکسپورٹ میں بھی اضافہ ہوگا سیلہ چاول مارکیٹ میں تیزی دیکھی جا رہی سیلہ 1509 ملتان غلہ منڈی 12000-12600 تک کام ہورہاہے فیصل آباد غلہ منڈ. 1121 کوالٹی 11200-11800 تک کام ہو رہا ہے مارکیٹ مزید بہتری کی خبریں ہیں سٹیم چاول 11300-12500 تک مختلف کوالٹی کا کام ہو رہا ہے کچا بھی مارکیٹ بہتر ہو رہی ہے 1509/1121 کائنات سٹیم سیلہ کچا بڑی ورائٹی پلس ہیں اب چھوٹی بھی ہلکی بہتر ہو گی انشااللہ دھان میں ٹریڈڈنگ جاری رکھیں
❤️ 👍 2

Comments