RAMZAN CONSULTANCY
RAMZAN CONSULTANCY
May 18, 2025 at 11:59 AM
*کریانہ سٹور* زیرہ مصالحہ جات مارکیٹ مستحکم پوزیشن پہ کام ہورہےہیں عیدالاضحی تک کا مال لینا چاہیے بدام گری ضرورت کا کام کریں پنساری آئٹمز لینی چاہیے گری کھوپہ سوگی میوہ جات لینے چاہئیں کوک سکیم چل رہی ہے مال لینا چاہیے عیدالاضحی تک کا مال لینا چاہیے جنرل آئٹمز لینی چاہیے صرف صابن شیمپوز کیمیکلز لینے چاہئیں
❤️ 👍 3

Comments