RAMZAN CONSULTANCY
RAMZAN CONSULTANCY
May 18, 2025 at 11:59 AM
*کولڈ ڈرنکس* کولڈ ڈرنکس پر کچھ برانڈ پر سکیم چل رہی ہے مال لینے چاہیے۔موسم انتہائی گرم ہے جوس اور کولڈ ڈرنکس عید اور بجٹ کے بعد تیزی لگتی ہے کولڈ ڈرنکس پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کی خبریں بھی ہیں۔کم سے کم 1 سے 2 ماہ کا مال ہونا چاہیے
👍 1

Comments