RAMZAN CONSULTANCY
RAMZAN CONSULTANCY
May 18, 2025 at 11:59 AM
*دھان|PADDY* دھان کی مارکیٹ زبردست قسم کی تیزی کا رجحان جاری ہے۔مارکیٹ توقع کے برعکس 6400 جبکہ روٹین پئمنٹ پر 6550 تک 1121/1509 کے کام ہو گئے ہیں۔چاول کی مارکیٹ مزید سپورٹ کر رہی ہے مال پیچھے انتہائی کم ہیں مارکیٹ مزید 100/200 تیزی بن سکتی ہے۔
👍 ❤️ 4

Comments