
اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة
June 12, 2025 at 08:02 PM
*قافلۂ صمود چل پڑا ہے…!*
الجزائر سے اُٹھنے والا یہ قافلہ صرف گاڑیوں کا کارواں نہیں…
یہ امت کے زندہ ضمیروں کی گونج ہے،
یہ ظالم محاصرے کو للکار ہے،
یہ غـ۔ـزہ کے مظلوموں کے ساتھ وفا کا اعلان ہے۔
تیونس، لیبیا اور دیگر افریقی ملکوں سے ہوتے ہوئے…
یہ قافلہ رفح بارڈر کی طرف بڑھ رہا ہے۔
اب تک 80 سے زائد ممالک کے افراد اس قافلے میں شامل ہو چکے ہیں…
ہر چہرہ، ہر قدم، غـ۔۔ـزہ کے شہـ۔۔ـداء کو سلام ہے۔
لیکن… افسوس!
ابھی تک ، ایک بھی پاکستا__نی اس قافلے میں شامل نہیں۔
کیا 24 کروڑ کا ملک ایک باضمیر شخص بھی نہیں نکال سکا؟
اے پاکستا__نیو!
قافلہ صمود تمہیں بلا رہا ہے…
دل، دعا اور قدم سے شریک ہو جاؤ۔
یہ وقت خاموشی کا نہیں، امت کا ساتھ دینے کا ہے۔
> *𐭦۬ߺ🇵🇸𐬠𐩐ܘ߳* 🤲🏻👇🏻
*https://whatsapp.com/channel/0029Vb6W0CFJUM2hSXxWNa3h/102*
* *🤲🏻 اے اللہ ان کی حفاظت فرما، ان کی مدد فرما اور انہیں غزہ میں داخل فرما*🤲🏻
* *اللهم احفظهم وانصرهم وادخلهم في غزة*🤲🏻
