
اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة
June 12, 2025 at 08:02 PM
🌍 قافلۂ صمود — حوصلے کا قافلہ، آزمائش کا وقت!
یہ قافلہ فقط امداد نہیں،
یہ ظالم محاصرے کو توڑنے کی کوشش ہے…
یہ بیدار ضمیروں کا مارچ ہے — مظلوموں کے ساتھ وفا کا عملی اعلان!
💚 یہ کارواں رب کی رضا، شہداء کے لہو،
اور امت کے درد کا ترجمان ہے۔
اللہ اسے کامیابی، حفاظت اور منزل عطا فرمائے… آمین۔
💥 آج تاریخ خود کو دہرا رہی ہے...
اب دیکھنا یہ ہے کہ مـ۔۔ـصر
امت کے قافلے کا ساتھ دیتا ہے یا
اسرا__ئیل کی ناراضی کے خوف سے رفح کا راستہ بند رکھتا ہے؟
یاد رکھو!
"جہاں یہ قافلہ رُک جائے… سمجھ لو وہاں اسر___ائیلی اثر و رسوخ کی سرحد شروع ہو گئی ہے!"
اب وقت ہے:
ہم پہچانیں، کون ہمارے ساتھ ہے، اور کون ہمارے خلاف!
رفح صرف ایک گیٹ نہیں، یہ ایک امتحان ہے… پوری امت کے لیے۔
* *🤲🏻 اے اللہ ان کی حفاظت فرما، ان کی مدد فرما اور انہیں غزہ میں داخل فرما*🤲🏻
* *اللهم احفظهم وانصرهم وادخلهم في غزة*🤲🏻
> *𐭦۬ߺ🇵🇸𐬠𐩐ܘ߳* 🤲🏻👇🏻
*https://whatsapp.com/channel/0029Vb6W0CFJUM2hSXxWNa3h/102*
🤲
1