
💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
June 10, 2025 at 01:25 AM
”🔮ایامِ تشریق (١١، ١٢ اور ١٣ ذو الحجہ) میں مومنوں کیلیے کھانے پینے کی صورت میں جسمانی نعمتیں اور ذکر و شکر کی صورت میں روحانی نعمتیں جمع کر دی گئی ہیں، یہی اتمامِ نعمت ہے۔“
📓 - *|[ حافظ زين الدين بن رجب الحنبلي رحمه الله تعالىٰ || لطائف المعارف : ٣٦٥ ]|*
❤️
👍
🫀
✨
🌹
14