
Sheharyar The Tech Guru
May 31, 2025 at 08:51 AM
*کمپیوٹر کورس - آفس مینجمنٹ - بیج نمبر 11*
میٹرک اور انٹر کے طلبہ وطالبات کے لیے سنہری موقع - ہنر سیکھیں اور پیسے کمائیں
آنلائن اور فزیکل کلاسسز
*کورس کا دورانیہ: 1 ماہ*
*کورس فیس: 10000 روپے*
*🥰خوشخبری خوشخبری 🥰*
🔅 یتیم سٹوڈنٹس کے لیے فری کورس
🔅 پہلے «10» سٹوڈنٹس کے لیے 50 فیصد فیس معاف
🔅 ذہین سٹوڈنٹس کے لیے ٹیسٹ بیسڈ سکالرشپ
💡 *کورس آؤٹ لائن* 💡
🔅کمپیوٹر بیسیک
🔅آپریٹنگ سسٹم
🔅کمپیوٹر نیٹ ورک
🔅نیٹ ورک سیکیورٹی
🔅کمپیوٹر ٹائپنگ
🔅مائیکروسافٹ آفس مینجمنٹ کٹ( ورڈ، ایکسل، پاور پوائنٹ)
🔅سوشل میڈیا اکاؤنٹس کری ایشن
🔅ونڈو انسٹالیشن
🔅آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال
🔅اور بھی بہت کچھ 😍😎😍
مزید معلومات کے لیے رابطہ نمبر: 0348:6681850
*ایڈریس: باجوہ پلازہ کچہری روڈ پسرور، ضلع سیالکوٹ*
جزاک اللہ خیرا
شہریار اعجاز سافٹ ویئر انجینئر

👍
❤️
5