Sheharyar The Tech Guru WhatsApp Channel

Sheharyar The Tech Guru

2.0K subscribers

About Sheharyar The Tech Guru

ہمارے یوٹیوب چینل SheharyarTheTechGuru میں خوش آمدید یہاں آپ کو آن لائن کمائی اور فری لانسنگ کے بارے میں پیشہ ورانہ کورسز مفت ملیں گے۔ ❤️ہمارا یوٹیوب چینل: https://youtube.com/@SheharyarTheTechGuru ❤️ہماری ویب سائٹ: https://sheharyarthetechguru.com ❤️ہمارا فیس بک پیج: https://web.facebook.com/CodeWithShery ❤️ ہمارا واٹس ایپ چینل: https://whatsapp.com/channel/0029Va8OGOuKbYMJzMLwMt41: For Paid Classes Call us at 0348-6681850

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Sheharyar The Tech Guru
Sheharyar The Tech Guru
6/18/2025, 7:35:28 AM

آج میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میرے محترم استاد، عظیم مزہبی اسکالر اور بہترین معلم، حافظ محمد طیب صاحب میرے آفس تشریف لائے۔ آپ نے نہ صرف میری کاوشوں کو سراہا بلکہ اپنے دو ہونہار بیٹوں کا داخلہ بھی ہمارے ٹریننگ سینٹر Sheharyar The Tech Guru میں کروایا۔ آپ کا اعتماد میرے لیے فخر اور حوصلے کا باعث ہے۔ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں! ایڈمیشن کے حوالہ سے مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں 0348:6681850 جزاک اللہ خیرا شہریار اعجاز | سافٹ ویئر انجینئر #Sheharyar #sheharyarejaz #sheharyarthetechguru

Post image
❤️ 👍 10
Image
Sheharyar The Tech Guru
Sheharyar The Tech Guru
6/17/2025, 6:35:58 AM

ہم اپنے آفس "Sheharyar the Tech Guru" میں نئی آنے والی تمام طالبات کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ کا جذبہ قابلِ تعریف ہے۔ آج کے دور میں خواتین کی تعلیم، خصوصاً ڈیجیٹل اسکلز، نہایت اہم ہیں تاکہ وہ فری لانسنگ کے ذریعے خودمختار بن سکیں، گھر بیٹھے کمائیں اور ملک کی ترقی میں مثبت کردار ادا کریں۔ آپ کا یہ قدم آپ کے روشن مستقبل کی جانب ایک بہترین آغاز ہے مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں 0348:6681850 جزاک اللہ خیرا شہریار اعجاز

Post image
👍 ❤️ 💝 13
Image
Sheharyar The Tech Guru
Sheharyar The Tech Guru
6/14/2025, 8:15:20 AM

وقار زکا کی فیسبک سے ایک مہینے کی کمائی 🫣💰 پاکستانی کرنسی میں کتنی بنتی ہوگی ؟ 🤔

Post image
😮 👍 ❤️ 👏 😳 🙏 18
Image
Sheharyar The Tech Guru
Sheharyar The Tech Guru
5/31/2025, 8:51:11 AM

*کمپیوٹر کورس - آفس مینجمنٹ - بیج نمبر 11* میٹرک اور انٹر کے طلبہ وطالبات کے لیے سنہری موقع - ہنر سیکھیں اور پیسے کمائیں آنلائن اور فزیکل کلاسسز *کورس کا دورانیہ: 1 ماہ* *کورس فیس: 10000 روپے* *🥰خوشخبری خوشخبری 🥰* 🔅 یتیم سٹوڈنٹس کے لیے فری کورس 🔅 پہلے «10» سٹوڈنٹس کے لیے 50 فیصد فیس معاف 🔅 ذہین سٹوڈنٹس کے لیے ٹیسٹ بیسڈ سکالرشپ 💡 *کورس آؤٹ لائن* 💡 🔅کمپیوٹر بیسیک 🔅آپریٹنگ سسٹم 🔅کمپیوٹر نیٹ ورک 🔅نیٹ ورک سیکیورٹی 🔅کمپیوٹر ٹائپنگ 🔅مائیکروسافٹ آفس مینجمنٹ کٹ( ورڈ، ایکسل، پاور پوائنٹ) 🔅سوشل میڈیا اکاؤنٹس کری ایشن 🔅ونڈو انسٹالیشن 🔅آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال 🔅اور بھی بہت کچھ 😍😎😍 مزید معلومات کے لیے رابطہ نمبر: 0348:6681850 *ایڈریس: باجوہ پلازہ کچہری روڈ پسرور، ضلع سیالکوٹ* جزاک اللہ خیرا شہریار اعجاز سافٹ ویئر انجینئر

Post image
👍 ❤️ 5
Image
Sheharyar The Tech Guru
Sheharyar The Tech Guru
6/4/2025, 10:12:40 AM

🌟 خوش آمدید! 🌟 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں ہوں شہریار اعجاز، "Sheharyar The Tech Guru" یوٹیوب چینل کے پلیٹ فارم سے آپ کو خوش خبری دیتا ہوں کہ اب الحمدللہ ہمارا پہلا فزیکل آفس "پسرور" شہر میں قائم ہو چکا ہے۔ یہ ادارہ آپ کے بچوں کو دورِ جدید کی وہ ڈیجیٹل مہارتیں سکھائے گا جن کی مدد سے وہ نہ صرف خودکفیل بن سکتے ہیں بلکہ آپ کا مالی سہارا بھی بن سکتے ہیں۔ 📌 غیر تکنیکی کورسز: فری لانسنگ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کنٹنٹ رائٹنگ ویڈیو ایڈیٹنگ گرافک ڈیزائننگ 3-ڈی اینیمیشن یوٹیوب آٹومیشن گیسٹ پوسٹنگ 📌 تکنیکی مہارت کورسز: ویب ڈویلپمنٹ موبائل ایپلیکیشن ڈویلپمنٹ مصنوعی ذہانت (AI) ورڈپریس ڈویلپمنٹ محترم والدین! آج کے دور میں صرف تعلیم کافی نہیں، بلکہ ہنر ہی وہ راستہ ہے جو نوجوانوں کو کامیابی کی طرف لے جاتا ہے۔ یہ کورسز بچوں کو گھر بیٹھے کمائی کے قابل بنائیں گے، تاکہ وہ اپنے تعلیمی اخراجات اور گھریلو ضروریات میں ہاتھ بٹا سکیں۔ آئیں! اپنے بچوں کو ہنر مند بنائیں، تاکہ وہ کل کے روشن مستقبل کے معمار بن سکیں۔ مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں 0348:6681850 جزاکم اللہ خیرا شہریار اعجاز

Post image
👍 ❤️ 🤲 4
Image
Sheharyar The Tech Guru
Sheharyar The Tech Guru
6/4/2025, 10:12:42 AM
Post image
❤️ 👍 12
Image
Sheharyar The Tech Guru
Sheharyar The Tech Guru
6/5/2025, 9:33:55 AM
Post image
❤️ 1
Image
Sheharyar The Tech Guru
Sheharyar The Tech Guru
6/4/2025, 10:12:41 AM
Post image
❤️ 👍 8
Image
Sheharyar The Tech Guru
Sheharyar The Tech Guru
6/4/2025, 10:12:41 AM
Post image
❤️ 👍 9
Image
Sheharyar The Tech Guru
Sheharyar The Tech Guru
6/5/2025, 9:33:56 AM
Post image
❤️ 1
Image
Link copied to clipboard!