Sheharyar The Tech Guru
Sheharyar The Tech Guru
June 5, 2025 at 09:33 AM
🌟 ماشاءاللہ الحمدللہ! کامیابی کی طرف ایک اور منزل طے ہوئی🌟 Sheharyar The Tech Guru کے فزیکل کیمپس پسرور میں ہمارے ایک بیچ کے کامیاب اختتام پر ایک خوبصورت سرٹیفیکیٹ ڈسٹریبیوشن ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔ 🎓 طلبہ و طالبات کو کامیابی پر سرٹیفکیٹس دیے گئے 🏆 بہترین کارکردگی دکھانے والے اسٹوڈنٹس کو خصوصی انعامات سے نوازا گیا 🍽️ شرکاء کے لیے ریفرشمنٹ اور تفریحی لمحات کا بھی اہتمام کیا گیا یہ صرف ایک آغاز ہے! ہم نے نہ صرف انہیں ہنر سکھایا بلکہ مستقبل کے لیے حوصلہ افزائی بھی کی کہ وہ خود پر بھروسہ رکھیں، آگے بڑھیں، اور پاکستان کا روشن چہرہ بنیں۔ تمام طلباء کو دل کی گہرائیوں سے دعائیں اور نیک تمنائیں! اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو 🌟 مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں 0348:6681850 جزاکم اللہ خیرا شہریار اعجاز
Image from Sheharyar The Tech Guru: 🌟 ماشاءاللہ الحمدللہ! کامیابی کی طرف ایک اور منزل طے ہوئی🌟  Sheharya...
👍 ❤️ 5

Comments