
REKI NEWS Network (RNN)
May 30, 2025 at 06:36 AM
*افسوناک خبر*
*لسبیلہ قومی شاہراہ اوتھل کے قریب کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم ۔۔۔۔۔*
*حادثے میں کار سوار 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ۔۔۔۔*
*تمام نعشوں کو سول ہسپتال اوتھل منتقل کردیا ہے جاں بحق افراد کا تعلق کوئٹہ سے بتایا جارہا ہے حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے ۔پولیس ذرائع*
*Taj Reki....✍️*
😢
4