REKI NEWS Network (RNN)
REKI NEWS Network (RNN)
May 30, 2025 at 11:24 AM
*خیبر پختونخوا سے افغان باشندوں کی واپسی کا عمل جاری ہے۔* *محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز طور خم سرحد سے 606 غیر قانونی تارکین کو افغانستان بھجوا دیا۔* *محکمہ داخلہ کے مطابق 243 افغان سیٹزن کارڈ ہولڈرز کو بھی واپس وطن بھیجا گیا۔* *براستہ انگور اڈا سرحد سے 10 افغان باشندوں کو افغانستان بھیجا گیا۔* *ستمبر 2023 سے اب تک 5 لاکھ، 49 ہزار، 932 افغان باشندوں کو واپس بھیجوایا گیا ہے۔* مزید خبروں کے لیے ہمارے WhatsApp Channel کو Follow کریں. https://whatsapp.com/channel/0029VagerIDAYlUAYlVvaw3W
Image from REKI NEWS Network (RNN): *خیبر پختونخوا سے افغان باشندوں کی واپسی کا عمل جاری ہے۔*  *محکمہ داخل...

Comments