REKI NEWS Network (RNN)
REKI NEWS Network (RNN)
May 30, 2025 at 11:33 AM
*کراچی: وفاقی حکومت نے پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل کی چوری روکنے کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے۔* *وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا سوئی سدرن کے دفتر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا وزارت پیٹرولیم نے پیٹرول پمپس پر چوری اور اسمگلنگ کے سدباب کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے۔* *وفاقی وزیر علی پرویز ملک کا کہنا تھا حکومت نے پمپس پر پیٹرول ڈالنے والی نوزلز ڈیجیٹل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔* *ایک سوال کے جواب میں وزیر پیٹرولیم کا کہنا تھا گھریلو گیس کنکشنز کے لیے وزیراعظم سے درخواست کروں گا، مقامی گیس دستیاب* *تفصیلات جانیے:👇* https://www.facebook.com/share/1FmRKkznEN/ *اگر خوشحال پاکستان چاہتے ہو تو سودی نظام ختم کرو* *Ⓣ.Ⓡ* *رپورٹ: تاج ریکی*
Image from REKI NEWS Network (RNN): *کراچی: وفاقی حکومت نے پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل کی چوری روکنے کے...

Comments